Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امریکہ: گھر کے سوئمنگ پول میں ریچھ کے نہانے کی ویڈیو وائرل

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے پولیس ڈیپارٹمنٹ نے ریچھ کی ایک ویڈیو ٹوئٹر پر پوسٹ کی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی۔ اس ویڈیو میں ریچھ کو ایک گھر کے سوئمنگ پول میں بیٹھے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف کی ویڈیو

شیئر: