Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فلپائنی کمپنی کی پروازوں میں کمی

قاہرہ۔۔۔۔فلپائن کی کمرشل فضائی کمپنی نے کویت ، سعودی عرب اور قطر کیلئے پروازوں کی تعداد کم کردی۔ کمپنی کے ڈائریکٹر نے اس کے اسباب واضح کرتے ہوئے بتایا کہ یہ فیصلہ محض اقتصادی اور مقابلہ جاتی بنیادوں پر کیا گیا ہے۔متاثرین کو متبادل پرواز سے سفر یااپنی کمپنی کی پرواز سے پیشگی تاریخ میں سفر کا اختیار دیا جائے گا۔

شیئر: