سعودی عرب کے شاہ سلمان محفوظ قومی جنگل میں دو نئے قسم کے پرندے دیکھے گئے ہیں۔
عاجل ویب سائٹ کے مطابق نورس نامی پرندہ ریکارڈ پر آیا ہے۔ یہ چونچ والے بگلے کہلاتے ہیں۔ صحرائی مقامات پر اس قسم کے پرندے بہت کم نظر آتے ہیں۔
یہ ساحلی مقامات پر کثرت سے دیکھنے میں آتے ہیں۔ خصوصا موسم سرما میں یہ پرندے ساحلی مقامات پر بڑی تعداد میں دیکھے جاتے ہیں۔
محفوظ قومی جنگل میں دوسری قسم کا جو پرندہ دیکھا گیا وہ عظیم فلیمنگو کہلاتے ہیں۔
#هيئة_تطوير_محمية_الملك_سلمان_بن_عبدالعزيز_الملكية ترصد نوعين جديدين من الطيور داخل حدودها، ليصبح عدد الأنواع التي تم تسجيلها في المحمية 288 نوعاً. pic.twitter.com/ZjbCXt7Nlp
— هيئة تطوير محمية الملك سلمان بن عبدالعزيز الملكية (@KSRNReserve) August 7, 2023