ریاض: پاکستانی سفارت خانے میں جشن آزادی کا میگا ایونٹ
ریاض: پاکستانی سفارت خانے میں جشن آزادی کا میگا ایونٹ
اتوار 13 اگست 2023 13:11
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پاکستانی سفارت خانے میں جشن آزادی کا میگا ایونٹ منعقد کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کے سینکڑوں افراد نے شرکت کرکے جشن آزادی کو بھرپور انداز سے منایا اور وطن سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔ مزید تفصیل اس ویڈیو میں۔