چترال کی تاریخ میں پہلی بار ڈی این اے بیسڈ سائنسی تحقیق کا آغاز ہوا ہے جس کے تحت یہ معلوم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ تین ہزار سال قبل جو لوگ چترال میں رہتے تھے وہ کون تھے اور ان کا چترال کے موجودہ لوگوں سے جینیٹک لنک ہے یا نہیں؟ اردو نیوز کے اسرار احمد کی ویڈیو رپورٹ