Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لوگوں کی جان بچانا میری ذمہ داری ہے: سعودی لائف گارڈ

سعودی عرب کے شہر الخبر میں امانی الفلفل ایک ریزارٹ میں سخت گرمی کے باوجود بطور لائف گارڈ کام کرتی ہیں۔ امانی الفلفل کا کہنا ہے کہ لوگوں کی جان بچانا ان کی ذمہ داری ہے اور یہ انسانی ہمدردی کا کام ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: