پاکستان کے ضلع بٹگرام میں چیئر لفٹ میں پھنسے ہوئے افراد کو بچانے والے مقامی شخص صاحب خان کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر انہیں ریسکیو کرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی تھی لیکن جب اندھیرا چھانے لگا تو انہوں نے ایک مرتبہ پھر اصرار کیا۔ صاحب خان چیئر لفٹ میں موجود باقی سات افراد کو بحفاظت نکالنے میں بھی کامیاب ہوئے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کی ویڈیو سٹوری