لیڈی ڈیانا کے ملبوسات کیلی فورنیا کی نمائش میں پیش، ’شاہی خاندان ٹرینڈ سیٹر ہے‘
لیڈی ڈیانا کے ملبوسات کیلی فورنیا کی نمائش میں پیش، ’شاہی خاندان ٹرینڈ سیٹر ہے‘
بدھ 30 اگست 2023 7:24
شہزادی ڈیانا کے ملبوسات امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ہونے والی نمائش میں پیش کیے گئے ہیں۔ ان میں سے ایک گاؤن ایسا ہے جو لیڈیا ڈیانا نے تین اہم موقعوں پر پہنا تھا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ