’یہ اعزاز ہے‘، پاکستانی طالب علم کی امارات میں اول پوزیشن
’یہ اعزاز ہے‘، پاکستانی طالب علم کی امارات میں اول پوزیشن
اتوار 10 ستمبر 2023 5:49
پاکستانی طالب علم عبداللہ زمان نے متحدہ عرب امارات میں فیڈرل بورڈ کے میٹرک کے امتحانات میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ دبئی سے کاشان تمثیل کی اردو نیوز کے لیے ویڈیو رپورٹ