Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’انگلش زبان سیکھنے کا شوق‘، برٹش کونسل سے سند یافتہ پشاور کا 10 سالہ ٹیچر

خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ایک دس سالہ طالب علم محمد حسنین برٹش کونسل کے سند یافتہ ٹیچر ہیں۔ پہلے انہیں خود انگریزی زبان سیکھنے کا شوق تھا اور اب وہ خود ایک اکیڈمی میں انگریزی سکھا رہے ہیں۔ دیکھیے فیاض احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: