Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان میں ڈریگن فروٹ کہاں سے آیا؟

پاکستان میں چین کی ایک کمپنی نے ڈریگن فروٹ کی کاشت کاری شروع کی ہے۔ اس کا پودا قلم کے ذریعے لگایا جاتا ہے۔ لاہور سے اردو نیوز کے حذیفہ راٹھور کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: