آئی ٹی کمپنیوں کے درمیان دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے کےلیے تقریب منعقد
آئی ٹی کمپنیوں کے درمیان دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے کےلیے تقریب منعقد
جمعرات 5 اکتوبر 2023 11:00
ریاض چیمبر آف کامرس میں سعودی عرب اور پاکستان کی آئی ٹی کمپنیوں کے درمیان دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے کے حوالے سے تقریب منعقد ہوئی۔ تفصیلات دیکھیں ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں۔۔