افغانستان میں زلزلے سے ہلاکتیں دو ہزار سے زائد، تعداد بڑھ سکتی ہے
اتوار 8 اکتوبر 2023 16:04
افغانستان میں آنے والے شدید زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ 9 ہزار سے زائد افراد زخمی ہیں۔
افغان وزارت حادثات کے ترجمان ملا جانان نے بتایا کہ زلزلے میں 2 ہزار 53 افراد ہلاک اور 9 ہزار 240 زخمی ہیں جبکہ ایک ہزار 329 گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔ تفصیل اس ڈیجیٹل رپورٹ میں