Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان بمقابلہ انڈیا: شائقین کا جوش و خروش تصاویر میں

پاکستان اور انڈیا کا میچ شروع ہونے سے قبل صبح سویرے ہی انڈین فینز احمد آباد کے نریندر مودی سٹیڈیم پہنچا شروع ہو گئے تھے۔
احمد آباد کا نریندر مودی سٹیڈیم دنیا کا سب سے بڑا کرکٹ سٹیڈیم ہے جس میں ایک لاکھ 32 ہزار تماشائیوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ سٹیڈیم کے مناظر دیکھیے خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ان تصاویر میں

سٹیڈیم میں پاکستانی کرکٹ فینز محمد عزیر اور آصف احمد انڈین فین کے ہمراہ

میچ کے آغاز سے قبل پاکستان اور انڈیا کے قومی پرچم بھی ڈسپلے کیے گئے 

انڈین کرکٹ ٹیم کی سپورٹ کے لیے فینز نیلے رنگ کی جرسی میں

ملک کے مختلف حصوں سے شائقین کرکٹ پہنچے ہوئے ہیں

Caption

سٹیڈیم میں ہر جگہ انڈین کرکٹ ٹیم کے فینز ہی نظر آ رہے ہیں

شائقین کرکٹ پرجوش ہیں اور ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے کسی تہوار کا سماں ہو

انڈین فینز اہل خانہ کے ہمراہ سٹیڈیم میں موجود ہیں

میچ کے آغاز سے قبل ایک تقریب کا اہتمام ہوا تھا جس میں پلے بیک گلوکار اریجیت سنگھ نے پرفارم کیا

گلوکارہ سنیدھی چوہان نے بھی اپنے فن کا مظاہرہ کیا

پاکستان اور انڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان بات چیت کرتے ہوئے
 

شیئر: