Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’حماس حملے کا مقصد سعودی اسرائیل تعلقات معمول پر لانے کے عمل میں خلل ڈالنا تھا‘

امریکی صدر نے کہا کہ حماس کو معلوم تھا کہ وہ سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات کرنے والے ہیں۔ فوٹو: روئٹرز
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ فلسطینی اسلامی گروپ حماس کے اسرائیل پر حملے کا مقصد تل ابیت اور ریاض کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کے عمل میں خلل پیدا کرنا تھا۔
خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق جمعے کو فنڈز اکھٹا کرنے کی ایک تقریب سے خطاب میں صدر بائیڈن نے کہا کہ ’حماس کے اسرائیل پر حملے کی ایک وجہ یہ ہے کہ انہیں معلوم تھا کہ میں سعودی (حکام) کے ساتھ مذاکرات کرنے والا ہوں۔‘

شیئر: