سعودی عرب میں مکہ مکرمہ اور جدہ میں جمعے کو مغرب کے بعد بارش کی اطلاعات ہیں۔ سڑکیں زیر آب آگئیں۔
الاخباریہ چینل کے مطابق مسجد الحرام میں عمرہ زائرین بارش کے دوران طواف اور عبادت میں مصروف رہے۔ انہوں نے دعائیں بھی کیں۔
القرآن چینل سے بارش کے دوران طواف کے براہ راست مناظر دنیا بھر میں دکھائے گئے۔
#فيديو |
أمطار #المسجد_الحرام
تصوير: محمد السعيدي pic.twitter.com/RUanAGV7mw
— إمارة منطقة مكة المكرمة (@makkahregion) October 27, 2023