شام ڈھلتے فوڈ سٹریٹ میں بدلنے والا بہاولپور کا بازار جہاں ’کھانا کم قیمت پر دستیاب‘
شام ڈھلتے فوڈ سٹریٹ میں بدلنے والا بہاولپور کا بازار جہاں ’کھانا کم قیمت پر دستیاب‘
اتوار 29 اکتوبر 2023 5:50
شام ڈھلنے پر فوڈ سٹریٹ میں تبدیل ہونے والا اندرون بہاولپور کا چوک بازار جہاں مختلف روایتی کھانوں کے لیے آنے والے انجوئے کرتے ہیں اور شہر کی رونق دیکھنے کے لائق ہوتی ہے۔ دیکھیے بلال علی سید کی ویڈیو رپورٹ