افغان شہری نور محمد جو پشاور میں رہائش پذیر تھے، ان کی دو بیٹیاں پانچویں اور چھٹی جماعت میں پڑھ رہی تھیں۔ اب جب کہ وہ پاکستان چھوڑ کر افغانستان جا رہے ہیں تو ان کو بیٹیوں کی تعلیم کی فکر ستا رہی ہے۔ نور محمد کا اس حوالے سے کیا کہنا ہے؟ دیکھیے اے ایف پی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں