حکومت کی جانب سے غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کو دی گئی انخلا کی مہلت ختم ہونے کے بعد اسلام آباد کے سیکٹر آئی 12 میں واقع افغان بستی گرا دی گئی ہے۔ اس بستی کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے قانونی اور غیرقانونی افراد کے ساتھ ایک جیسا سلوک کیا۔ دیکھیے عرفان قریشی کی ڈیجیٹل رپورٹ