Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

افغانوں کی واپسی: ’دستاویزات کے باوجود پکڑا جا رہا ہے‘

حکومتی مہلت ختم ہونے کے بعد کوئٹہ میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کو حراست میں لینے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ بعض افغان باشندوں کا کہنا ہے کہ قانونی دستاویزات ہونے کے باوجود انہیں بے دخل کیا جا رہا ہے۔ مزید دیکھیے زین الدین کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: