نئی دہلی۔۔۔۔۔سی بی آئی نے اپنے ہی ایک افسر اور دیگر 2افراد کے کا پتہ چلا یا ہے۔ ملزمان جعلی شناختی کارڈ لوگوں کو بھاری رقم میں فروخت کرتے تھے۔ اس میں سی بی آئی کا ایک افسر گلزار ی لال، کینٹین چلانے والا جبکہ ایک خاتون ’’مامی‘‘بھی شامل تھی۔ایجنسی نے ملزمان کے ٹھکانوں پر چھاپے مارے۔یہی گینگ رشوت کے ایک کیس میں بھی ملوث ہے جس میں پولیس کاڈی ایس پی بھی شامل تھاجسے اس سال 22اپریل کو گرفتار کیا گیا ۔