مستقبل کی ’گیم چینجر‘ ایئر ٹیکسی کی آزمائشی پرواز
مستقبل کی ’گیم چینجر‘ ایئر ٹیکسی کی آزمائشی پرواز
بدھ 15 نومبر 2023 21:13
الیکٹرک جہاز بنانے والی کمپنی جوبی نے ایک اُڑنے والی ٹیکسی متعارف کروائی ہے۔ یہ ایئر ٹیکسی ایک پائیلٹ اور چار مسافروں کو اٹھا کر دو سو میل فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑ سکتی ہے۔ مزید جانیں روئٹرز کی اس رپورٹ میں