خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ سے 27 نومبر کو غیر ملکی قیدی ڈی پورٹ کردیا گیا ہے۔ چین سے تعلق رکھنے والا لی شنگلی فارن ایکٹ کے تحت کوہاٹ جیل منتقل کیا گیا تھا جو 4 مارچ 2023 کو درہ آدم خیل تھانے کی حدود سے گرفتار ہوا تھا۔
پولیس کے مطابق چینی شہری پر اسلحہ رکھنے کا مقدمہ بھی درج تھا۔
مزید پڑھیں
-
آرمی چیف کی غیرقانونی تارکینِ وطن کی واپسی یقینی بنانے کی ہدایتNode ID: 804351