’توانائی بخش‘ سنگھاڑا کِن مراحل سے ہو کر مارکیٹ میں پہنچتا ہے؟
’توانائی بخش‘ سنگھاڑا کِن مراحل سے ہو کر مارکیٹ میں پہنچتا ہے؟
اتوار 10 دسمبر 2023 6:52
سنگھاڑا موسم سرما کی خاص سوغات ہے۔ ٹھنڈے پانی میں اگنے والا سنگھاڑا مختلف مراحل سے ہوکر کھانے کے لیے تیار ہوتا ہے۔ دیکھیے کراچی سے زین علی کی ڈیجیٹل رپورٹ