Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چیمپئنز ٹرافی،پاکستان نے ٹاس جیت لیا،فیلڈنگ کا فیصلہ

 برمنگھم...آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے اہم میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ برمنگھم میں اتوار کو بارش کی پیشگوئی ہے۔ پاکستان نے 12 رکنی ٹیم کا اعلان کیا تھا۔ کپتان سرفراز احمد، اظہر علی، احمد شہزاد، بابر اعظم، شعیب ملک، محمد حفیظ، شاداب خان، عماد وسیم، فہیم اشرف، وہاب ریاض، محمد عامر اور حسن علی شامل تھے ۔حتمی الیون میں فہیم اشرف کو ڈراپ کرکے شاداب خان کو ٹیم میں شامل کیا گیا۔ہندوستانی ٹیم کی قیادت ویرات کوہلی کر رہے ہیں۔ دیگر کھلاڑیوں میں روہت شرما، شکھر دھون، یوراج سنگھ، مہیندر سنگھ دھونی، کیدار یادیو، ہردیک پانڈیا، رویندرا جڈیجہ، بھونیشور کمار، امیش یادو اور جسپریت بمرا شامل ہیں۔

 

شیئر: