Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ: الاہلی کلب نے قطری ایئرلائن سے معاہدہ ختم کردیا

جدہ: سعودی عرب کے شہرہ آفاق اسپورٹ کلب الاہلی نے قطری ایئرلائن کے ساتھ اسپانسرشپ کا معاہدہ ختم کردیا۔ الاہلی فٹبال کلب نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی حکومت کے فیصلے کی تائید وحمایت میں الاہلی کلب نے قطری ایئرلائن سے معاہدہ ختم کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ 
 

شیئر: