سعودی عرب میں مکہ، مدینہ اور دیگر علاقوں میں بدھ کو بارش ہوئی ہے جس سے سڑکیں زیر آب آگئیں۔
الاخباریہ چینل کے مطابق مسجد الحرام میں عمرہ زائرین بارش کے دوران طواف اور عبادت میں مصروف رہے۔ انہوں نے دعائیں بھی کیں۔
مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں بارش کے مناظر کی وڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جاتی رہیں۔
#فيديو
أمطار #الحرم_المكي
.
تصوير: عبدالعزيز الثبيتي pic.twitter.com/ynyXUSPeob— إمارة منطقة مكة المكرمة (@makkahregion) December 27, 2023