قطر میں امریکیوں کو احتیاط کا مشورہ منگل 6 جون 2017 3:00 قاہرہ ....دوحہ میں امریکی سفارتخانے نے امریکی شہریوں سے کہا ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ انتہا پسندی اور دہشتگردی کی سرپرستی کے باعث 9ممالک نے قطر کے ساتھ تعلقات منقطع کرلئے ہیں۔ اس کے نتیجے میں قطر کی صورتحال مخدوش ہوگئی ہے۔ قاہرہ قطر امریکیوں احتیاط مشورہ خلیجی بحران شیئر: واپس اوپر جائیں