انڈیا کا طویل ترین پُل ’اٹل سیتو‘، اسکی اہمیت کیا ہے؟ جمعہ 12 جنوری 2024 14:42 انڈیا کے طویل ترین پُل ’اٹل سیتو‘ کے افتتاح سے قبل اس کے ہر طرف چرچے ہیں۔ اس کی اہمیت کیا ہے اردو نیوز کی نامہ نگار رمنا سعید کی ویڈیو رپورٹ میں اتل سیتو بریج انڈیا طویل ترین پُل بہاری واجپائی شیئر: واپس اوپر جائیں