1857 کی ’چپاتی تحریک‘ سے برطانوی راج کیوں خوفزدہ ہوا؟
1857 کی ’چپاتی تحریک‘ سے برطانوی راج کیوں خوفزدہ ہوا؟
ہفتہ 13 جنوری 2024 9:39
سنہ 1857 میں انڈیا میں ’چپاتی تحریک‘ کا آغاز ہوا تھا۔ یہ تحریک کیوں اور کیسے شروع ہوئی تھی اور اس نے برطانوی راج کو کیوں خوفزدہ کیا؟ جانیے اردو نیوز کی اس ویڈیو میں