Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’سرکاری ملازم خفیہ دستاویز یا معلومات ظاہر نہیں کرسکتے‘

تادیبی کارروائی مکمل ہونے تک ڈیوٹی سے معطل کردیا جائے گا۔ (فوٹو: عاجل)
سعودی عرب کے قومی دستاویزات مرکز نے کہا ہے کہ ’سرکاری ملازم کوئی خفیہ دستاویز یا اپنی ملازمت کے حوالے سے خفیہ معلومات ظاہر نہیں کرسکتے۔‘
سبق ویب کے مطابق قومی مرکز نے بیان میں کہا کہ ’جو سرکاری ملازم خفیہ دستاویز یا اپنی ڈیوٹی سے متعلق خفیہ معلومات ظاہر کرے گا اسے خفیہ دستاویزات سے متعلق تادیبی کارروائی مکمل ہونے تک ڈیوٹی سے معطل کردیا جائے گا۔ ‘

شیئر: