Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ڈھول کی تھاپ پر رقص، کوئٹہ کے فنکاروں کا انوکھا احتجاج

صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں فنکاروں نے اپنے مطالبات کے حق میں ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا۔ ان کا مطالبہ ہے کہ صوبے کے فنکاروں کے لیے مختص فنڈز کی تقسیم شفاف طریقے سے کی جائے۔ کوئٹہ سے اردو نیوز کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: