Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الیکشن 2024: نمایاں سیاسی جماعتیں کیسے مہم چلا رہی ہیں؟

پاکستان کے عام انتخابات 2024 کے لیے تمام سیاسی جماعتوں نے مہم شروع کر دی ہے۔ اس وقت لاہور اور ملک بھر میں سیاسی فضا کیسی ہے؟ جانیے اردو نیوز کے نامہ نگاروں رائے شاہنواز اور ادیب یوسفزئی کے اس خصوصی ویڈیو سیشن میں

شیئر: