سعودی فرمانروا کی دعوت پر بابا قادر بخش کا حج بدھ 17 جنوری 2024 5:56 بلوچستان سے تعلق رکھنے والے بابا قادر بخش کی مسجد نبوی میں چہل قدمی کی ویڈیو وائرل ہوئی تو اُن کو خاندان کے دیگر افراد کے ہمراہ شاہی مہمان کے طور پر حج کی ادائیگی کے لیے بلایا گیا۔ کراچی سے اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی ویڈیو رپورٹ حج شاہی مہمان بابا قادر بخش وائرل ویڈیو شیئر: واپس اوپر جائیں