Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’کسی کی موت اور کسی کی عید‘، بنگلہ دیشی جلاد شاہ جہان

جلاد رہنے والے بنگلہ دیش کے ایک شہری شاہ جہان بویا کہتے ہیں کہ قید ہونے کے باعث اُن کو حکومت کا یہ کام کرنا پڑا، اب وہ رہا ہو چکے اس لیے کوئی جتنی بھی رقم کی پیش کش کرے یہ پیشہ اختیار نہیں کریں گے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: