Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امیتابھ اور رشی کپور کی فلم یکم دسمبر کو

ممبئی ...... بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن اور رشی کپور کی فلم ”102 ناٹ آﺅٹ“ یکم دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔فلم کی کہانی مصنف و ڈائریکٹر سومیا جوشی کے معروف گجراتی ڈرامے پر مبنی ہے۔ اس فلم میں امیتابھ 102سالہ ضعیف العمر شخص اور رشی کپور ان کے 75 سالہ بیٹے کا کردار ادا کر رہے ہیں۔

شیئر: