دیگر ممالک کی طرح پاکستانی عوام میں بھی سوشل میڈیا مقبول ہے اور آج کل سیاسی جماعتیں اس کو اپنی مہم کے لیے استعمال کر رہی ہیں۔
تاہم سوشل میڈیا پر جعلی خبروں اور غلط معلومات کی پہچان کسی چیلنج سے کم نہیں۔
ماہرین کے خیال میں سوشل میڈیا پر جعلی خبر ایک مستند خبر کے مقابلے زیادہ تیزی سے پھیلتی ہے جس کا اثر عوام کی رائے پر پڑتا ہے۔
مزید پڑھیں
-
’جس پر مرضی ٹھپہ لگائیں لیکن فیک نیوز نہ پھیلائیں‘Node ID: 685771
-
عام انتخابات: کون سے حلقے میں سب سے زیادہ امیدواروں میں مقابلہNode ID: 833321