سعودی ہوائی اڈوں کے ٹھیکے جمعہ 9 جون 2017 3:00 ریاض۔۔۔۔سعودی وزیر نقل و حمل و سربراہ شہری ہوا بازی سلیمان الحمدان نے جدہ کے کنگ عبدالعزیز اور طائف ، قصیم ، حائل و ینبع کے ہوائی اڈوں کی تعمیر اور انہیں چلانے کیلئے کئی بین الاقوامی و سعودی کمپنیوں کو ٹھیکے دیدیئے۔ سعودی ٹھیکے ہوائی اڈے ریاض شیئر: واپس اوپر جائیں