Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’موقع ملا تو پِھر بناؤں گا‘، کھڈی پر غلافِ کعبہ بنانے والے پاکستانی محمد ایوب

پاکستان کے حاجی محمد ایوب کو غلاف کعبہ تیار کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔ وہ 80 کی دہائی میں سعودی عرب جانے والے ان چند ہنرمندوں میں سے ایک ہیں جن کا دنیا بھر میں مقابلے کے بعد انتخاب کیا گیا تھا۔ محمد ایوب کہتے ہیں کہ ’غلاف خالص ریشم کا بنتا ہے جو ہم نے یہ کھڈی پر بنایا تھا اب مشینیں آ گئی ہیں لیکن کھڈی کے کام کا مقابلہ اب بھی نہیں کر سکتیں۔‘
زین علی کی رپورٹ

شیئر: