Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاہور قلندرز کے مداح مسعود اقبال ’مسٹر پاکستان‘ کیسے بنے؟

’ان میچز میں جانا تو ایک بہانہ ہے، اصل چیز دنیا کو یہ بتانا ہے کہ پاکستانی قوم کھیلوں سے کتنا لگاؤ رکھتی ہے۔‘ یہ کہنا ہے مسعود اقبال کا جنہیں آغاز میں اپنے بچوں کی جانب سے اس حلیے کی وجہ سے مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔ لیکن بعد میں والد کی مقبولیت دیکھ کر ان کے بچوں اور اہلیہ کی رائے بدل گئی۔ ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ 

شیئر: