Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں اتوار کو سونے کے نرخ کیا رہے؟

21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 213.92 ریال رہی (فوٹو: روئٹرز)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں اتوار 25 فروری 2024 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں  کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
مملکت میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 213.92 ریال رہی جو جمعے کو کاروبار کے اختتام پر 214.83 ریال میں دستیاب تھا۔ 
تواصل ویب کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونا 244.47 ریال، 22 قیراط 224.10 اور18 قیراط 183.36 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ 
جبکہ ایک کلو گرام سونا 244,473 ریال میں دستیا ب رہا۔

شیئر: