دبئی کے گلوبل ویلج میں دنیا بھر کے پویلین، ’پاکستان کا بہترین ہے‘
دبئی کے گلوبل ویلج میں دنیا بھر کے پویلین، ’پاکستان کا بہترین ہے‘
پیر 26 فروری 2024 7:43
متحدہ عرب امارات میں دبئی گلوبل ویلج سیزن 28 جاری ہے۔ گوبل ویلج میں دنیا بھر کے ممالک کے پویلین ہیں جہاں اُن کی مصنوعات رکھی گئی ہیں۔ دبئی سے کاشان تمثیل کی ویڈیو رپورٹ