کرکٹر حارث رؤف کے یونیورسٹی کوچ نصیر احمد نے اردو نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو میں بتایا کہ پہلی بار ٹینس بال ٹورنامنٹ میں حارث رؤف کو بولنگ کراتے دیکھا تو سپیڈ سے متاثر ہوا جس پر انہیں پاس بلا کر بتایا کہ ان کی منزل کیا ہو سکتی ہے۔
ان کے مطابق ’حارث رؤف بہت زیادہ باصلاحیت ہونے کے ساتھ ساتھ لکی بھی ہیں اور محنتی بھی۔‘
صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ