Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بحرینی تھنڈر کرکٹ ٹیم کی جانب سے افطار پارٹی

منامہ (ابوزید نعمان) بحرینی کرکٹ ٹیم کی جانب سے افطار کا اہتمام کیا گیا جس میں سیکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ قبل افطار درس قرآن ہوا جس میں لوگوں کو روزے کی روحانیت کو اپنی زندگی میں اپنانے کو کہا گیا۔ اس موقع پر ارشد بھائی، محمد زاہد اور ٹیم کے سبھی ممبران موجود تھے۔ بعد نماز مغرب پرتکلف عشائیہ کا انتظام کیا گیا تھا۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: