Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’رمضان اِن دبئی‘: مختلف مذاہب کے رہنماؤں کے لیے افطاری کا اہتمام

اسلامک افیئر ان دبئی اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام دبئی میڈیا کونسل کے چیئرمین شیخ احمد بن محمد بن راشد المکتوم کی سربراہی میں (رمضان ان دبئی) کے نام سے مہم کا آغاز ہو چکا ہے۔
اسی سلسلے میں متحدہ عرب امارات میں بسنے والے تمام مذاہب کے رہنماؤں کے لیے دبئی ایکسپو سٹی میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ اس افطار ڈنر میں مختلف ممالک کے سفیروں نے بھی شرکت کی۔ دیکھیے کاشان تمثیل کی ویڈیو

شیئر: