Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

واشنگٹن میں چیری بلاسم مگر بڑھتا درجہ حرارت ’موسمیاتی تبدیلی کا اشارہ ہے‘

امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں چیری کے درختوں پر بہار آ چکی ہے، ہر طرف گلابی پھول کھلے ہیں مگر موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے بھی ماہرین خبردار کر رہے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: