Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد میں مارگلہ کے پُرفضا مقام پر افطاری، ’مزہ دوبالا‘

اسلام آباد کے شہری دامنِ کوہ اور پیر سوہاوہ جانے والی سڑک کے کنارے جگہ جگہ ٹولیوں کی شکل میں افطار کا سامان لے کر پہنچ جاتے ہیں اور افطاری کے ساتھ ساتھ خوبصورت نظاروں سے بھی لطف اندوز ہوتے ہیں۔ اُردو نیوز کے نامہ نگار فرحان خان اور عرفان قریشی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: