Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ترقی یافتہ ممالک کی طرز پر بنایا گیا کراچی کا علاقہ بخاری کمرشل

کراچی کا علاقہ بخاری کمرشل ترقی یافتہ ممالک کی طرز پر بنایا گیا ہے۔ اس علاقے میں داخل ہوتے ہی یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے کسی مغربی ملک میں آ گئے ہیں۔ اردو نیوز کے زین علی کی ویڈیو رپورٹ
 

شیئر: