کراچی کے ’منی راجستھان‘ میں ’250 سال‘ سے آباد سلاوٹ کمیونٹی
کراچی کے ’منی راجستھان‘ میں ’250 سال‘ سے آباد سلاوٹ کمیونٹی
پیر 15 اپریل 2024 6:50
تقریباً ڈھائی سو سال قبل ہندوستان کی ریاست راجستھان سے سلاوٹ کمیونٹی نے کراچی ہجرت کی تھی۔ یہ کمیونٹی پتھروں پر کندہ کاری کا ہنر اپنے ساتھ لائی۔ ان کی تعمیر کردہ عمارتیں آج بھی کراچی میں موجود ہیں۔ دیکھیے زین علی کی رپورٹ