دارالحکومت ریاض میں ادبی تنظیم حلقہ فکر و فن اور صحافتی تنظیم پاک میڈیا فورم نے پاکستانی سفارت خانے کے تعاون سے عالمی عید ملن محفل مشاعرہ سجایا۔ اس موقعہ پر شرکاء نے شاندار انداز میں اپنا کلام پیش کیا اور خوب داد حاصل کی۔ مزید دیکھیے ریاض سے اردو نیوز کے نامہ نگار ذکا اللہ محسن کی اس ویڈیو میں۔